‏سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں بیٹھ کر بنائی گئی، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں بیٹھ کر بنائی گئی۔ اب کہا جارہا ہے کہ جو خواتین جیلوں میں ہیں ان پہ تشدد کیا جارہا ہے انکے ساتھ زیادتی کی گئی ہے جھوٹ بولتے ہوئے اتنی شرم حیا نہیں کہ ان بیانات سے ان کی فیملیز پہ کیا بیتے گی۔

یہ بھی پڑھیں

حنیف عباسی

ساری پارلیمنٹ کا سر تحریک انصاف کے ممبران نے شرم سے جھکا دیا، حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) حنیف عباسی رہنما مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کے اجلاس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے