حمزہ شہباز نے گورنر پنجاب کو خبردار کر دیا

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب آخری دنوں کے مزے لوٹ رہے ہیں لیکن قوم اِن سے حساب لے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے