‏جہاں پہ "لاء کی جگہ "مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏جہاں پہ "لاء کی جگہ "مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، وہاں پہ پھر ایسا ہی ہوگا کہ کوئی بھی قاتل ڈاکو چور کیلیے رستے کھلے دینگی اور عدالتیں آؤٹ آف ٹرن فیور دینگی۔

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ بنانے کی پوری کوشش کی، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے قومی اجلاس سے خطاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے