ججز نے آئین کو ری رائٹ کرنے کا اختیار اپنے قبضے میں لے لیا ہے، رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ججز نے آئین کو ری رائٹ کرنے کا اختیار اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پارلیمنٹ اور سیاستدانوں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ عدلیہ کے ساتھ کوئی محاذ آرائی نہ کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

اسرائیل عمران خان کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کرنے کیلیے مہم چلا رہا ہے، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسرائیل عمران خان کو دوبارہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے