8.1 C
Pakistan
منگل, نومبر 30, 2021

ثاقب نثار سے کہتی ہوں اپنے آپ کو قانون کے سامنے پیش کریں، مریم نواز

Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے آڈیو لیک سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثار صاحب کو کہتی ہوں ضرور اسکا آڈٹ کرائیں ضرور اپنے آپ کو قانون کے سامنے پیش کریں اگر آڈیو جھوٹی نکلی تو آپکو ہرجانہ ملے گا پھر اس سے آپ نے جتنے ڈیم بنانے ہیں بنائیں۔

Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

Related Articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

nine + 16 =

Latest Articles