مریم نواز

تاریخ گواہ ہے جب جب نواز شریف کی حکومت آئی عوام کو ہر چیز پر ریلیف دیا، مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) ملتان میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ‏تاریخ گواہ ہے جب جب نوازشریف کی حکومت آئی نوازشریف نے عوام کو ہر چیز میں ریلیف دیا۔ آج اس ملک سے موٹروے نکال دو تو کیا بچتا ہے؟ اس ملک سے سڑکوں کے جال نکال دو تو کیا بچتا ہے؟ آج اس ملک سے نوازشریف کے ترقیاتی منصوبے نکال دو تو کیا بچتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

گنڈا پور حکومت 725 ارب روپے کی مقروض ہے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اس وقت گنڈا پور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے