لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بطور اس حکومت کے وزیراعظم کے میں اپنی ساری کی ساری سیاسی کمائی قربان کردونگا ریاست پاکستان کو بچانے کیلیے۔ یہ ذمہ داری جو ہم نے قبول کی ہے اس کو نبھانے کیلیے آخری حد تک کوشش کرنا ہمارا فرض ہے۔
Short Link
Copied