اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ یہ پاکستان کی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے بھی کاوشیں جاری ہیں۔ اخراجات میں کمی کیلیے بہت سے سرکاری ادارے بند کیے جارہے ہیں۔