ان شاءاللہ پاکستان کو تمام بحرانوں سے کامیابی کے ساتھ نکالیں گے، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان جس خطے میں واقع ہے یہ خطہ عظیم تاریخی طاقتوں کے سنگم پر واقع ہے۔ ہمارے پڑوسی ممالک کئی ہزار سال کی تاریخ رکھتے ہیں۔ پاکستان واحد ملک ہے جو نظریے کی بنیاد پہ قائم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

انصاف کے نظام اور عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلیے آئینی ترامیم ضروری ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ انصاف کے نظام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے