ان شاءاللہ بہت جلد ہم روات میں پاکستان کی پہلی میڈیا سٹی کا آغاز کرینگے، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان شاءاللہ بہت جلد ہم روات میں پاکستان کی پہلی میڈیا سٹی کا آغاز کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے