الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2018 میں الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ عدل کے نظام پر بھی اُنگلی اٹھ رہی ہے کہ یہ عدل کا نظام بھی ملک میں الیکشن چوری میں ملوث تھا یہ وہ باتیں ہیں جو ملک کو کھوکھلا کردیتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے