الحمد للہ اس حکومت نے کم وقت میں سازشوں کے باوجود ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالا، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏پاکستان کی جمہوری تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کی واحد منتخب مخلوط حکومت ہے جو مختصر ترین مدت کیلیے قائم ہوئی جس نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے چیلنجز اور مشکلات کا سامنا کیا۔ الحمدللہ اس حکومت نے کم وقت میں سازشوں کے باوجود ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے