آج ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ جو خواب قائد اعظم نے دیکھا تھا اس کو پورا کرنے کے لئے سب ایک ہوجائیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ جو خواب قائد اعظم نے دیکھا تھا اس کو پورا کرنے کے لئے سب ایک ہوجائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے