آج تک کسی کو معلوم نہیں کہ عمران نیازی کے ذریعہ آمدن کیا ہے؟ عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج تک کسی کو معلوم نہیں کہ عمران نیازی کے ذریعہ آمدن کیا ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے