اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی ملازمین کارپوریشن ملازمین کا دھرنا ایکسپریس چوک پر جاری ہے تاہم آج حکومتی وفد نے ان سے ملاقات کی اور راناثناءاللہ نے مذاکراتی کمیٹی سے پیر تک کی مہلت مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین رکنی مذاکراتی کمیٹی نے رانا ثناءاللہ کے ساتھ مذاکرات …
Read More »