کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ ریلوے سٹیشن خودکش حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بلوچستان حکومت نے 3 روزہ سوگ منانے کا اعلان کردیا۔ بلوچستان حکومت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ بھر میں 11 سے 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا، تینوں روز تمام سرکاری عمارتوں پر نصب قومی …
Read More »کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکا کرنیوالے بی ایل اے دہشتگرد کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (پاک صحافت) کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش حملہ کرنے والے بی ایل اے کے دہشت گرد محمد رفیق بزنجو کی تفصیلات اور تصویر بی ایل اے نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تصویر کا فرانزک آڈٹ کرنے پر پتہ چلتا ہے کہ یہ دہشت گرد …
Read More »کوئٹہ دھماکے کے بعد اہم ریلوے سٹیشنز پر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت
لاہور (پاک صحافت) کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکے کے بعد ریلوے حکام کی جانب سے ملک بھر کے اہم ریلوے سٹیشنز پر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ریلوے سٹیشن کے داخلی اور خارجی راستوں کے کیمرے فعال کر دیئے گئے ہیں، کیمروں کو سکیورٹی خدشات …
Read More »کوئٹہ حملہ، جعفر ایکسپریس اور بولان میل کی سروس چار دن کیلئے معطل
کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہوئے دہشتگردی کے افسوسناک واقعہ کے بعد کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس اور بولان میل کی سروس آئندہ چند روز کے لیے معطل کردی گئی۔ پاکستان ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دہشتگردی کی کارروائی کے بعد کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس اور …
Read More »محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی کوئٹہ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت
کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے ریلوے اسٹیشن دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے زخمیوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔ محسن …
Read More »وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلی بلوچستان کی کوئٹہ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت
کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن علی نقوی اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا، محسن نقوی اور میر سرفراز بگٹی نے زخمیوں کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت بلوچستان …
Read More »کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت …
Read More »نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع …
Read More »معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے انسان کی شکل میں درندے ہیں۔ بلاول بھٹو
کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے انسان کی شکل میں درندے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشگردانہ دھماکے میں اپنے پیاروں کے کھونے والے خاندانوں کے …
Read More »دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت اور سکیورٹی فورسز مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت اور سکیورٹی فورسز مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنے …
Read More »