Tag Archives: کمی

9 ماہ میں مہنگائی کو 4.9 فیصد تک لانے پر حکومت تعریف کی مستحق ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 ماہ میں مہنگائی کو 4.9 فیصد تک لانے پر حکومت تعریف کی مستحق ہے۔ مہنگائی میں کمی کا اثر عام آدمی کی زندگی پر پڑتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور انکی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Read More »

شرح سود میں 2.5 فیصد کی کمی خوش آئند ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی میں 2.5 فیصد کمی کی ہے اس سے ہمارا پالیسی ریٹ 15 فیصد پہ آگیا ہے جو کہ بڑی خوش آئند بات ہے اور انشاءاللہ معیشت مزید مستحکم ہوگی۔

Read More »

بجلی کی ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری پر کام شروع کر دیا، اویس لغاری

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کی قیمتوں میں کمی اور دستیابی کو بہتر بنانے کے لیے نیشنل ٹاسک فورس نے پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا۔ چیئرمین ٹاسک فورس اور وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نج کاری کے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ چند روز میں کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی …

Read More »

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول

(پاک صحافت) پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے …

Read More »

ستمبر میں مہنگائی مزید کم ہوگی، حکومتی رائٹ سائزنگ پالیسی پر کام تیزی سے جاری ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی، افراط زر کی شرح 11 فیصد پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ستمبر …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ریلیف فراہم کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 15 دن کیلئے پیٹرول پانچ روپے اور ڈیزل چھ روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم ستمبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے کمی کی پیشگوئی ہے۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ عالمی …

Read More »

حکومت کا بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹ ختم کرنے کا فیصلہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی جس میں کراچی کے …

Read More »