Tag Archives: کرم

کرم کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ گورنر کے پی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم کی صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم میں صوبائی حکومت کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعلی سےجب 500 ارب روپے کی بات کرو تو وہ غصے …

Read More »

سامان رسد لے کر گاڑیوں ایک اور قافلہ 24 جنوری کو پارا چنار جائے گا

پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) 61 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا قافلہ کل خیریت سے پارا چنار پہنچ گیا، سامان رسد لے کر گاڑیوں ایک اور قافلہ 24 جنوری کو پارا چنار جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کرم میں بنکرز کو مرحلہ وار توڑنے کا سلسلہ 24 جنوری سے دوبارہ شروع کیا …

Read More »

کرم؛ بگن میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد

بگن

پشاور (پاک صحافت) کرم کے علاقے بگن میں جاری آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں، جبکہ سامان رسد لے کر قافلہ آج پارا چنار کیلئے روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بگن میں 19 سے 21 جنوری تک سول ایڈمنسٹریشن، پولیس اور دیگر سکیورٹی …

Read More »

گورنر کے پی سے پاراچنار کے وفد کی ملاقات

پشاور (پاک صحافت) پاراچنار کے وفد نے خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو کرم کے موجودہ حالات سے آگاہ کیا۔ وفد نے ملاقات کے دوران 3 ماہ سے شاہراہ کی بندش سے ادویات، …

Read More »

لوئر کرم،  شرپسندوں کیخلاف کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری

کرم (پاک صحافت) لوئر کرم کے علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف جاری کارروائیاں کے دوران کرفیو نافذ ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے متاثرہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس …

Read More »

بگن جانیوالے امدادی قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

بگن

پشاور (پاک صحافت) بگن جانے والے امدادی قافلے پر حملے میں فورسز کا ایک جوان شہید 4 زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرم سے بگن جانے والے امدادی قافلے پر دہشت گردوں نے راکٹ سے حملہ کیا اور فائرنگ …

Read More »

گورنر کے پی نے کرم میں امن کے قیام پر صوبائی حکومت کو ناکام قرار دیدیا

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کرم میں امن کے قیام کے لیے صوبائی حکومت کو ایک بار پھر ناکام قرار دے دیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کیمروں کے سامنے بھاشن دیتی ہے لیکن کرم میں …

Read More »

وزیرِ اعظم ٹاسک فورس کی کوششوں سے بجلی سستی ہونے کیلئے پُرامید

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹاسک فورس نے 3 ہزار میگاواٹ کا ہدف حاصل کر لیا ہے، مزید بڑی کمپنیوں سے کیپیسٹی چارجز کے معاملے پر بات چل رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم نے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں …

Read More »

کرم، قبائلیوں کا دھرنا جاری، سڑکیں بند، امدادی سامان خراب ہونے کا خدشہ

کرم (پاک صحافت) لوئر کرم میں بگن کے علاقے مندوری میں قبائلیوں کا احتجاج جاری ہے جس کے باعث ٹل پارا چنار شاہراہ تاحال بند ہے۔ مندوری میں احتجاج کرنے والے قبائلی مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ بگن میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کے ازالے کے لیے فوری اقدامات …

Read More »

ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کی شناخت ہوگئی

کرم (پاک صحافت)  ڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہوگئی۔ حکام کے مطابق ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہوگئی ہے جس کے بعد کے پی حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »