Tag Archives: کراچی

کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرزکا نہ ہونا باعث تشویش ہے: علی زیدی

علی زیدی

کراچی(پاک صحافت)  وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے فائرٹینڈرز کی بنیادی سہولیات ہر شہر کو میسر ہوتی ہیں اور  کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویش ناک ہے اسی وجہ سے  ماضی میں کراچی کو بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے گورنر ہاؤس کراچی میں 52 …

Read More »

چار کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

منشیات اسمگلنگ

کراچی  (پاک صحافت) چار کروڑ روپے سے زائد مالیت منشیات بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کاروائی کرتے ہوئے کسٹم نے خشک میوہ جات کے پارسل کی آڑ میں 4 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کی منشیات بحرین …

Read More »

کراچی والوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت)  شہر قائد والوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی، کے الیکٹرک کی قیمت میں بڑے اضافی کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جس کے بعد کراچی کے شہریوں پر بجلی بم گرا دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی ٹیرف …

Read More »

فضل الرحمان کی بلاول سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرمشاورت

پی ڈی ایم رہنما

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات کی، جس کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی جس میں پی پی پی کے جمیل …

Read More »

صوبہ سندھ میں چنگ چی رکشے پر پابندی عائد

رکشہ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 6 اور 9 سیٹر چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپو رٹ سندھ  نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں چلنے والے چنگ چی رکشوں کے مالکان کے پاس اگر روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس …

Read More »

کراچی میں گرفتار دہشت گردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت)  کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کئے جانے والے دہشگردوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے، دہشتگردوں کے مطابق ان کا ہدف سندھ اسمبی اور دیگر اہم مقامات تھے۔ تاہم سی ٹی ڈی اور دیگر حساس ادارے دہشتگردوں سے مزید تفتیش کر رہے ہیں۔ تفتیشی …

Read More »

کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کراچی سیکیورٹی

کراچی(پاک صحافت)  محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں دہشت گردی کے ایک بہت بڑے منصوبے کو ناکام بنا  دیا ہے،  خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے کم از کم ایک شدت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر …

Read More »

کراچی مردم شماری کا معاملہ، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی مردم شماری کا معاملہ، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی نے مردم شماری کے معاملہ پر سوال اٹھاتے ہوئے سال 2017 میں ہوئی مردم شماری کرنے کے طریقہ کار کو اقوامِ متحدہ کے معیار، پابندیوں اور مینڈیٹ سے متصادم قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ آفتاب عالم …

Read More »

تحریک طالبان کا اہم کمانڈر کراچی سے گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) تحریک طالبان  کے اہم کمانڈر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ذاکر اللہ عرف شفیع اللہ کو گرفتار کرلیا ، سی ٹی ڈی کے مطابق …

Read More »

کراچی میں راہگیر پر پانچ کتوں کا حملہ، بزرگ شہری لہولہان

حملہ

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے فیروزآباد میں پانچ کتوں نے ایک برزگ راہگیر پر حملہ کردیا، کتوں کے حملے کے نتیجے میں شہری لہو لہان ہوگیا، جس کی خوفنکا ویڈیو بھی منظر عام پر آچکی ہے۔ جس میں واضح طور پر کتوں کا حملہ دیکھا جا سکتا ہے۔ ریسکیو …

Read More »