Tag Archives: کراچی

سندھ بھی پاکستان کا حصہ ہے جسے مسلسل نظرانداز کیا جارہا۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کو مسلسل نظرانداز کررہی ہے، جیسے سندھ پاکستان کا حصہ نہیں، یہ قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران حکومت کوئی نہ کوئی بھانہ بناکر سندھ …

Read More »

ایم کیو ایم چند ہاتھوں سے ضائع ہو رہی ہے، فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم چند ہاتھوں سے ضائع ہو رہی ہے، ہم ان ہاتھوں سے ایم کیو ایم واپس کارکنان کو دیں گے۔ تمام کارکنان کو دعوت دیتا ہوں آئیں مشاورت کریں، ہم کراچی …

Read More »

جتنی عمران خان کی حکومت چلے گی ملک کو اتنا نقصان ہوتا رہے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان جب تک حکومت میں رہیں گے ملک کا اتنا ہی زیادہ نقصان ہوگا، پی ٹی آئی حکومت سے چھٹکارا کئے بغیر مہنگائی ختم نہیں ہوسکتی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا …

Read More »

ایم کیو ایم اب کچھ بھی کرے عوام ان کا مکروہ چہرہ دیکھ چکی ہے۔ ناصرحسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی عوام ایم کیو ایم کے مکروہ چہرے کو دیکھ چکی ہے، اب یہ لوگ کچھ بھی کریں عوام انہیں ہر صورت مسترد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے پولیو ٹیم پر حملے کے متعلق فوری تحقیقات اور کارروائی کا حکم

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پولیو ٹیم پر ہونے والے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کے متعلق فوری تحقیقات کرکے کارروائی کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پولیو ٹیم پر حملے کا سخت …

Read More »

سوائے ایم کیو ایم کے کوئی جماعت نئے صوبے کے حق میں نہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ میں نیا صوبہ بنانے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سوائے ایم کیو ایم کے کوئی جماعت نئے صوبے کے حق میں نہیں ہے۔  سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی …

Read More »

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

بلاول بھٹو

دبئی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  بیرون ممالک کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ خصوصاً کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ سرمایہ کار پاکستان آئیں اور …

Read More »

پاکستان میں ’اومیکرون‘ ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق

اومیکرون

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں اومیکرون ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آغا خان یونیورسٹی ہسپتال (اے کے یو ایچ) نے تصدیق کی ہے کہ کراچی کی ایک مریضہ میں جینوم سیکوینسنگ سے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کی تشخیص ہوئی ہے۔ …

Read More »

وزیر اعظم اعظم گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح تو کرنے کراچی پہنچ گئے لیکن اسلام آباد میں 4 سالوں سے زیر تعمیر میٹرو بس منصوبہ حکومتی توجہ کا منتظر

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح تو کرنے کراچی پہنچ جاتے ہیں لیکن اسلام آباد میں 4 سالوں سے زیر تعمیر نیو اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میٹرو بس سروس کا 95 فیصد …

Read More »

ادھورے منصوبے کا افتتاح عوام سے دھوکہ ہے، سراج الحق کی عمران خان پر کڑی تنقید

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی گرین لائن منصوبے کی افتتاح پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ادھورے منصوبے کا افتتاح عوام سے دھوکہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی کا …

Read More »