Tag Archives: ڈیوٹی

عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بتایا کہ عزم استحکام کثیر جہتی، سیکیورٹی اداروں کے …

Read More »

پاک فوج کے دستے پنجاب بھر میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے روانہ

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے چاق و چوبند دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہالپور اور گوجرانوالہ گیریژن سے پنجاب کے دیگر اضلاع میں الیکشن …

Read More »

یمنی انصار اللہ تحریک کا ایک ممبر: جب تک غزہ کے خلاف جنگ نہیں ہوتی ، ہمارے حملے جاری رہتے ہیں

انصار اللہ

پاک صحافت انسلہ تحریک کے سیاسی دفتر کے ممبر ، محمد البختی نے کہا: “ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ہم اپنے غیر ملکی حملوں کو اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک کہ غزہ کے خلاف جنگ جاری نہیں ہے۔” پاک صحافت کے مطابق ، البختی …

Read More »

وفاقی کابینہ نے الیکشن میں سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے الیکشن 2024ء کے دوران سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دے دی۔ بطور کوئیک رسپانس فورس ڈیوٹی انجام دیں گی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ …

Read More »

ملکی حالات کے باعث فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں۔ وزارت دفاع

فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملکی حالات کے باعث فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری …

Read More »

بولان میں خودکش دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید، 9 زخمی

بولان (پاک صحافت) لوچستان کے ضلع بولان کے علاقے میں کنبڑی پل کے نزدیک بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ بولان پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 9 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس …

Read More »

اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی الرٹ

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی و خارجی 10 راستوں پر باڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن …

Read More »

صیہونی حکومت کی پولیس کی صفوں میں اپنے کمانڈروں پر عدم اعتماد کی وجہ سے استعفیٰ

اسرائیلی پولیس

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی میڈیا نے نقاب کے علاقے میں کام کرنے والے متعدد اسرائیلی پولیس دستوں کے اپنی کمان پر اعتماد کھونے کی وجہ سے مستعفی ہونے کی اطلاع دی۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بینب الاقوامی گروپ کے مطابق، صیہونی حکومت کے 12ویں چینل نے آج (منگل) …

Read More »