Tag Archives: چارج

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکریٹری دفاع کا چارچ سنبھال لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکریٹری دفاع کا چارچ سنھال لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے سیکریٹری دفاع کی تعیناتی کی تھی۔ ذرائع کے مطابق نئے سیکریٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال اور 3 ماہ کے لیے کی گئی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی …

Read More »

5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ نج کاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلم دان دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری …

Read More »

وہ اسمارٹ فون جو ایک بار چارج ہونے پر 94 دن تک کام کر سکتا ہے

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ درحقیقت لوگوں کو اپنا فون …

Read More »

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق، نگراں وفاقی وزیر  برائے توانائی محمد علی کو پاور ڈویژن میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر کے لیے بریفنگ میں سیکریٹری پاور اور دیگر اعلیٰ …

Read More »

سائنسدانوں نے مرطوب ہوا سے بجلی بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا

(پاک صحافت) ماہرین کا ماننا ہے کہ لگ بھگ ہر قسم کے میٹریل کو استعمال کرکے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی جا سکتی ہے جو نمی والی ہوا سے مسلسل بجلی بنا سکتی ہے۔ ابھی یہ پیشرفت کسی عملی ڈیوائس کی شکل تو اختیار نہیں کرسکی مگر سائنسدانوں کو توقع …

Read More »

سیف الرحمٰن نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج سنبھال لیا، مرتضیٰ وہاب کی  خدمات کو بھی سراہا

سیف الرحمان

کراچی (پاک صحافت) ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر سیف الرحمٰن نے سابق ایڈمنسٹریٹر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بہترین خدمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سورج کی مدد سے موبائل چارج کرنے کا طریقہ

چارج

(پاک صحافت) آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورج کی مدد سے اپنے موبائل فون کو چارج کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ سورج کے ذریعے موبائل فون کو چارجنگ کچھ اس طرح ملے گی کہ سولر بیٹری سے مزین پاور بینک خود چارج ہو کر آپ کے موبائل …

Read More »

سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف

گاڑی

(پاک صحافت) جرمنی کی ایک کمپنی نے سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن کمپنی سونو کی سائیون نامی الیکٹرک سولر گاڑی سنگل چارج پر 190 میل کا فاصلہ طے کرسکتی ہے۔ یہ گاڑی سورج کی توانائی سے ہر سال 5400 میل کا فاصلہ طے …

Read More »

صرف 15 منٹ میں فل چارج ہونے والا موبائل فون

موبائل فون

(پاک صحافت) چینی کمپنی ویوو نے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ کے ساتھ اپنا نیا فون متعارف کرایا ہے  جسے صرف 15 منٹ میں فل چارج کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویوو آئی کیو او او نیو 7 میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری جبکہ 120 …

Read More »

صرف آدھے گھنٹے میں مکمل چارج ہونے والے موبائل فونز

چارج

(پاک صحافت) آج ہم آپکو ایسے 4 کم قیمت موبائل فونز کے بارے میں بتائیں گے جو آدھے گھنٹے میں چارج ہوجاتے ہیں۔ Xiaomi Poco M3 موبائل فونز کی دنیا میں ژیاؤمی کا نیا موبائل فون سب کی حیرت کا باعث بن رہا ہے، دلچسپ ڈیزائن اور جدید فیچرز کے …

Read More »