Tag Archives: پیغام

دنیا کو امن، دوستی اور بھائی چارے کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ دنیا کو امن، دوستی اور بھائی چارے کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ میرا نوٹیفکیشن 12 ربیع الاول کے بابرکت روز ہوا، اسی روز …

Read More »

بزرگ ماضی کا عکس، حال کی روشنی، مستقبل کیلئے سبق ہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بزرگ افراد کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بزرگ ہمارے ماضی کا عکس، حال کی روشنی اور مستقبل کے لیے ایک سبق ہیں، بزرگ وہ چراغ ہیں جن کی …

Read More »

دنیا میں سیاحت متحرک شعبے کے طور پر ابھر رہی ہے، وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا سیاحت کےعالمی دن پر پیغام میں کہنا ہے کہ دنیا میں سیاحت ایک متحرک شعبے کے طور پر ابھر رہی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ آج اقوام متحدہ کے تحت سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے، سیاحت کے عالمی دن کا موضوع …

Read More »

فلسطینی اہلکار: 7 اکتوبر کو ایک اور سفر جاری ہے، اس بار جنوبی لبنان سے

فلسطینی

پاک صحافت فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے دوسرے نائب چیئرمین نے صیہونی حکومت کے اہم اور اسٹریٹیجک مراکز کو نشانہ بنانے میں لبنان کی حزب اللہ کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا: ہم 7 اکتوبر 2023 کی طرح ایک اور 7 اکتوبر کو ہیں۔ یہ لبنان کے جنوب سے ہوتا …

Read More »

وزیرِاعظم شہباز شریف کا ’امن کے عالمی دن‘ پر پیغام

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’امن کے عالمی دن‘ کے موقع پر دیے گئے پیغام میں کہا کہ آج کے دن ہمیں فلسطین کے معصوم لوگوں کی حالت زار کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ امن کے لیے یو این …

Read More »

پیجر کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

(پاک صحافت) گزشتہ صدی میں پیجر دنیا بھر میں پیغام رسانی کے استعمال ہونے والی معروف ڈیوائس تھی۔ یہ تاروں کے بغیر برقیاتی لہروں کے ذریعے پیغام پہنچانے والی ڈیوائس ہے جس کے ذریعے تحریری اور صوتی پیغام بھیجا جاسکتا ہے۔ 20 ویں صدی میں 50 اور 60 کی دہائی …

Read More »

حضرت محمدؐ رہتی دنیا تک انسانیت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں، صدر زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پوری قوم کو 12 ربیع الاوّل کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت محمدؐ رہتی دنیا تک انسانیت کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہیں۔ صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت محمدؐ کی …

Read More »

وزیراعظم کی امت مسلمہ کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پوری امت مسلمہ بالخصوص پاکستانی عوام کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ امت مسلمہ اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کا حل نبی اکرمؐ کی تعلیمات میں پنہاں ہے، اختلافات کو پس پشت ڈال کر …

Read More »

اوزون کرۂ ارض پر زندگی کی بقا کیلئے نہایت اہم ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون پروٹیکشن کرۂ ارض پر زندگی کی بقاء کے لیے نہایت اہم ہے۔ مریم نواز نے ’ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے‘ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماحول دشمن سرگرمیوں کے باعث اوزون تہہ کو شدید …

Read More »

ایلون مسک لاطینی امریکہ میں کیا ڈھونڈ رہا ہے؟

پاک صحافت “ایلون مسک”، امریکی ارب پتی اور “ایکس” سوشل نیٹ ورک کے مالک، نے سوشل نیٹ ورکس میں اپنی سرگرمی کا ایک بڑا حصہ لاطینی امریکہ میں ہونے والی پیش رفت کے لیے وقف کر دیا ہے۔ اب یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ اس خطے میں اس …

Read More »