لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے عید سے پہلے پی ٹی آئی حکومت کو اقتدار سے رخصت کرکے گھر بھیجنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب یہ نااہل حکومت مزید عوام اور اداروں کو بے وقوف نہیں بناسکتی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے …
Read More »پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ ایک اور کیس میں گرفتار
کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور سندھ پولیس نے ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ پر 2019 میں گھوٹکی میں واقع ایک پولنگ اسٹیشن پر حملے کا الزام لگایا گیا …
Read More »اختلافات کے باعث پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی مستعفی
کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے پارٹی اختلافات کے باعث اپنی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔ این اے 249 میں پارٹی ٹکٹ پر تنازعے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے …
Read More »تحریک انصاف کے رہنما پولیس کے ہاتھوں گرفتار
کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ پولیس نے ہراسانی اور فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ ان کو اس سے قبل بھی اس طرح کے مقدمے میں گرفتار کیا جاچکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن …
Read More »الیکشن کمیشن نے حکومتی مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حکومت کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر یا کوئی بھی ممبر حکومت کے کہنے پر کبھی استعفی نہیں دے گا۔ اگر حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو وہ متعلقہ فورم میں آکر بات کرے۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »چیف الیکشن کمشنر فیصل ووڈا پر برہم
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل ووڈا کی نااہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر فیصل ووڈا پر برہم ہوگئے۔ انہوں نے سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما کو کھری کھری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے امریکی …
Read More »ملکی تاریخ میں بدترین آمر نے بھی وہ کام نہیں کیا جو حکومت کررہی۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی تصادم کی طرف جارہی ہے جو ملک کے لئے کسی بھی صورت نیک شگون نہیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران بھی حکومت کے انتخاب شدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک …
Read More »الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے۔ بلاول بھٹو
کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے اراکین کے استعفے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی اور قومی …
Read More »یوٹرن پہ یوٹرن آخر کب تک
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان صاحب برسراقتدار آنے تک گزشتہ دو دہائیوں میں یہ نعرے لگاتے رہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے قومی اداروں کو اپنا غلام بنایا ہوا ہے۔ جب میری حکومت آئے گی تو اداروں کو آزادی حاصل ہوگی۔ جس کے نتیجے میں قومی …
Read More »سندھ حکومت کیجانب سے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اس کے حق میں قرارداد منظور کرلی ہے۔ قرارداد میں وفاقی حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن ممبران کے استعفے کے مطالبے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں …
Read More »