Tag Archives: پونچھ

ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ میں 15 سے زائد قیدی عملے کو یرغمال بناکر فرار

راولاکوٹ جیل

راولاکوٹ (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 15 سے زائد خطرناک قیدی فرار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قیدیوں نے جیل عملے کو یرغمال بنایا اور فرار ہوگئے، جیل میں فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک بھی ہوا۔ قیدیوں کے فرار کے بعد ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ …

Read More »

ہزار سال جنگ لڑیں گے، کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پونچھ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی حمایت میں ہزار سال جنگ لڑیں گے لیکن کبھی کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیریوں کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عباس پور پونچھ میں انتخابی جلسے …

Read More »

گاڑی دریا میں گرنے سے رکن اسمبلی سمیت چار افراد جاں بحق

رکن اسمبلی آزادکشمیر

میرپور (پاک صحافت) خوفناک تصادم کے بعد گاڑی دریا میں گرنے سے رکن اسمبلی سمیت گاڑی میں سوار دیگر چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر اسمبلی کے رکن سردار قیصر چغتائی اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ میرپور کے علاقے آزاد پتن کے مقام پر ان …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے آزاد کشمیر میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئے ہیں۔ پارلیمانی بورڈ نے امیدواروں کی فہرست بھی جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں انتخابات کی گہما گہمی میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے اور …

Read More »