پولیو مہم، جرمن حکومت کا پاکستان کو 5ملین یورو دینے کا اعلان جنوری 15, 2021 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق جرمن حکومت نے پاکستان میں پولیو وائرس کو ختم کرنے کے لئے 5 ملین یورو کے فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فنڈز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے … Read More »