نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ہے کیونکہ عمران خان اور اس کی ٹیم ملک کی تعمیر و ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا …
Read More »ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے سامنے حکومت بے بس
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے ساتھ پی ٹی آئی حکومت بے بس ہے۔ جبکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے جعلی فوٹو سیشن کئے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ایک …
Read More »سرکاری دفتر میں عمران خان کی تصویر اتار کر نوازشریف کی تصویر آویزاں
ملتان (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے کھوکھلے نعروں اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوامی مشکلات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ عوامی سطح پر حکومت کے خلاف نفرت روز بروز بڑھ رہی ہے۔ اب سرکاری دفتر سے عمران خان کی تصویر اتار کر نواز شریف کی تصویر …
Read More »ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے متحد ہیں، قمر زمان کائرہ
فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پی ڈی ایم سے متعلق اختلاف کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے متحد ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں لاقانونیت ،مہنگائی عروج پر …
Read More »نیب غیرقانونی ادارہ ہے اب اس پر کسی کا یقین نہیں رہا۔ رانا ثناءاللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نیب اس وقت ایک غیرقانونی ادارہ بن چکا ہے اور اس پر کسی کو یقین نہیں رہا۔ نیب حکومت کے کہنے پر سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …
Read More »کسان اتحاد کیجانب سے بھی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان
اوکاڑہ (پاک صحافت) کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب کے مختلف علاقوں سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے ہمارے پاس اب احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ …
Read More »وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ ایک شخص نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل پر انڈوں سے حملہ کیا ہے جبکہ ان پر سیاہی بھی پھینکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل …
Read More »ن لیگ کیجانب سے سندھ کیلئے بڑا اعلان
کراچی (پاک صحافت) ن لیگ کی جانب سے سندھ کیلئے بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے سندھ بھر میں رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جلد اندرون سندھ میں ڈویژن سطح پر پارٹی میٹنگوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کا مقصد …
Read More »ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ، لاک ڈاؤں پر غور
اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاک ڈاؤن پر غور شروع کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینیٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ سنجیدہ مسئلہ ہے، لاک ڈاؤن پر …
Read More »میں بے قصور ہوں، جھوٹے کیس سے عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ بے قصور ہیں، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب جھوٹا کیس سنتا ہوں تو رہا نہیں جاتا، جعلی کیس سے عدالت کا وقت ضایع کیا جا رہا ہے۔ کرپشن …
Read More »