Tag Archives: پنجاب

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کیے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ  ہم نے اپنی حکومت بچانے کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کیے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی بوجھ جو (ن) لیگ نے اٹھایا ہے وہ عوام کو معلوم ہے  ، پنجاب …

Read More »

پرویزالہٰی ایک روندوں بچے کی طرح ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجما ن عظمی بخاری نے کہا ہے کہ  پرویزالہٰی ایک روندوں بچے کی طرح ہیں، ان کو پتہ ہے میں ہار گیا ہوں۔ انہوں  نے کہا ہے کہ دوبارہ الیکشن اور گنتی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہی ہوں گے۔ …

Read More »

ہمیں پنجاب اسمبلی میں 9 ممبران کی برتری حاصل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب اسمبلی میں 9 ممبران کی برتری حاصل ہے، جتنی بار بھی ووٹنگ کروائی جائے ہمارے ممبران کی تعداد میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

اپوزیشن نے اپنی انا پرستی کی تسکین کے لئے صوبے کو آئینی بحران میں دھکیلا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر  اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اپنی انا پرستی کی تسکین کے لئے صوبے کو آئینی بحران میں دھکیلا، انہوں نے کہا کہ آئینی بحران کا سب سے زیادہ نقصان صوبے کے عوام …

Read More »

پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم  نواز نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مریم نواز نے کہا کہ  پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے …

Read More »

عدالت نے نہ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹایا نہ انتخاب کالعدم قرار دیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت نے نہ وزیراعلی کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا ہے اور نہ ہی حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، فرح خان کرپشن کے متعدد کیسز میں نامزد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے گوجرانوالہ میں ہاوسنگ سوسائٹی کی ڈیولپمنٹ کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر مزدور کی کم سے کم اجرت میں پانچ ہزار اضافہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے صوبے میں مزدوروں کو ریلیف دینے کے لئے مزدور کی کم سے کم اجرت کو بیس ہزار سے بڑھا کر پچیس ہزار روپے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 …

Read More »

اقوام عالم میں قوم کواعلی مقام دلانے کیلئے ہرشخص کوکرداراداکرنا ہے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ شہداء قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، قوم شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنا قوم پر لازم ہے، اقوام عالم میں قوم کو اعلی مقام دلانے کیلئے …

Read More »