Tag Archives: پشاور

ملکی تعمیر و ترقی پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کے طفیل ممکن ہوئی۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کے طفیل ممکن ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، …

Read More »

کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی جس کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے …

Read More »

خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی کے …

Read More »

حلقہ این اے 45 کرم میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروع

الیکشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو …

Read More »

دی لیجنڈ آف مولا جٹ 200 کروڑ کی دوڑ میں شامل

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

(پاک صحافت) حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے سابقہ تمام فلموں کے ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے کمائی میں تمام پاکستانی فلموں کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 200 کروڑ کی دوڑ میں شامل ہوگئی …

Read More »

قبائلی اضلاع کی محرومیاں دور کرنا ہمارا بنیادی ایجنڈا ہے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اسعد محمود کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کی محرومیاں دور کرنا ہمارا بنیادی ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاٹا کے عمائدین کی وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی قیادت میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں چئیرمین این ایچ اے …

Read More »

این اے 24 چارسدہ میں 10 ہزار کے قریب جعلی ووٹ ڈالے گئے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

چارسدہ (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ این اے 24 چارسدہ میں 10 ہزار کے قریب جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن …

Read More »

صوبائی حکومت کی انتظامیہ نے دھاندلی کرکے مجھے ہروایا ہے۔ غلام احمد بلور

غلام احمد بلور

پشاور (پاک صحافت) غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی انتظامیہ نے دھاندلی کرکے مجھے الیکشن میں ہروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 31 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے …

Read More »

ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے …

Read More »