Tag Archives: پریکٹس ایند پروسیجر

صدرِ مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ اس سے قبل وزیرِاعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا تھا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور …

Read More »