Tag Archives: پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات

(پاک صحافت) ویٹی کن میں وزیر داخلہ اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ویٹی کن میں پوپ فرانسس سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پوپ فرانسس …

Read More »

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، سوئی ناردرن کو فراہمی شروع

تیل

پشاور (پاک صحافت) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چاندنہ سیون کنویں سے تیل و گیس کے ذخائر ملے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے خط میں بتایا …

Read More »

مئی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.24 فیصد کی نمایاں کمی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) مئی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.24 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی میں مہنگائی کم ہو کر 11.76 فیصد کی شرح پر آگئی، جولائی تا مئی مہنگائی کی اوسط شرح …

Read More »

سائفر حقیقت ہے، جھٹلا نہیں سکتے، نیشنل سیکورٹی پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔ حکومتی ترجمان

عقیل ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کے ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سائفر ایک حقیقت ہے اس کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹرعقیل ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر اپیلوں کا تفصیلی فیصلہ آئے …

Read More »

حکومت پنجاب کا کسان سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

کسان کارڈ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کا کسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کپاس کی کاشت کے اہداف، خسرہ …

Read More »

پنجاب حکومت کا 12 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

مجتبی شجاع الرحمن

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ 11 جون کو آرہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 12 جون کو ٹیکس فری بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر خزانہ کہتے …

Read More »

اپریل سے افراط زرکی شرح 17.3 سے 11 فیصد پر آگئی ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اپریل سے افراط زر کی شرح 17.3 سے 11 فیصد پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی ہوئی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اشیا …

Read More »

پنجاب میں معذور افراد کے ماہانہ وظائف میں اضافہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے چیف منسٹر ہمت کارڈ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ 30 ہزار اسپیشل افراد کو 3 سال تک ماہانہ ساڑھے 7 ہزار روپے وظیفہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نےخصوصی اجلاس میں چیف منسٹر ہمت کارڈ پراجیکٹ کا جائزہ لیا، وزیراعلی مریم نواز نے …

Read More »

پی ٹی آئی نظریاتی کا عمران خان کے سوشل میڈیا پر تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کا مطالبہ

اختر اقبال ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی (نظریاتی) اختر اقبال ڈار نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط لکھا ہے جس میں انھوں …

Read More »

وزیراعظم کی پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو فوری ختم کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات کا حجم کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ …

Read More »