Tag Archives: پاکستان

پاک بھارت تجارت کی بحالی، احسن اقبال وفاقی حکومت پر برس پڑے

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاک بھارت تجارت کی بحالی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وفاقی حکومت کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ضم کرنے کا قدم واپس لے لیا؟ جو حکومت کی جانب …

Read More »

حفیظ شیخ کو ہٹانا پی ڈی ایم کی جیت ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کو پی ڈی ایم کی کامیابی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپوزیشن اتحاد کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس …

Read More »

حفیظ شیخ کے جانے سے ملکی معیشت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کے گھر جانے سے ملکی معیشت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ کیونکہ خرابی اور نااہلی صرف ایک وزیر یا شخص میں نہیں بلکہ عمران خان سمیت ان کی پوری ٹیم ہی نااہل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ …

Read More »

ن لیگ نے وزیر اعظم کو نیم حکیم خطرہ جان قرار دے دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ نے وزیر اعظم عمران خان کو نیم حکیم خطرہ جان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہ عمران صاحب نے جس بھی شعبے کا خود کو ”عظیم ماہر“دکھایا ، اس کا بیڑہ غرق ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو …

Read More »

عمران خان کے ہوتے ہوئے معیشت کی بہتری ممکن نہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے برسراقتدار ہوتے ہوئے ملکی معیشت کی بہتری کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بلکہ آئے روز معاشی حالت مزید خراب ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور میاں محمد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر …

Read More »

ن لیگ کی رکن اسمبلی نے مہنگائی کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی

سمیرا کنول

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے صوبے میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار مہنگی ترین قیمت میں چینی فروخت ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم …

Read More »

تبدیلی کیلئے وزراء نہیں بلکہ وزیراعظم بدلنا ہوگا۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیرمقام نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی کے لئے صرف وزراء کو بدلنا کافی نہیں بلکہ وزیراعظم کو بدلنا ہوگا۔ کپتان کو بدلے بغیر ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صدر …

Read More »

سپریم کورٹ نے وزارت تعلیم کو فارغ کرنے کی دھمکی دے دی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے وزارت تعلیم کو فارغ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک ماہ میں یکساں نصاب تعلیم کا مسئلہ حل نہ ہوا تو وزارت تعلیم کو فارغ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں یکساں نصاب تعلیم کیس کی سماعت …

Read More »

جہانگیر ترین اور اس کے بیٹے و داماد کیخلاف بھی مقدمات درج

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین اس کے بیٹے علی ترین اور داماد کے خلاف چینی اسکینڈل کیس کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمے میں متعدد دیگر افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی اسکینڈل کیس میں ایف …

Read More »

پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 14 اپریل کو ہونے کا امکان

رمضان المبارک

اسلام آباد (پاک صحافت) برکتوں بھرے مہینے رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اس حوالے سے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک 2021 کا پہلا روزہ 14 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دنیا میں رمضان کے چاند کی پیدائش …

Read More »