Tag Archives: پاکستان

یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ تقریب کا انعقاد

یوم القدس

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں قرارداد پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت المسلمین اور ملی …

Read More »

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مشترکہ بلاک کے تشکیل پر تاکید

یوم القدس کانفرنس

کراچی (پاک صحافت) مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے پاکستان کی مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایران اور پاکستان پر مشتمل مشترکہ بلاک کے تشکیل پر تاکید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم القدس کی مناسبت سے پاکستان کی مخلتف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے …

Read More »

ہواوے کی اسمارٹ واچ پاکستان میں فروخت کے لئے پیش

ہواوے اسمارٹ واچ

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی اسمارٹ واچ پاکستان میں فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق جسمانی فٹنس کے خواشمند افراد کے لیے یہ اسماٹ واچ بہت مفید ہے۔ خیال رہے کہ اس اسمارٹ واچ میں جسمانی کارکردگی کی ٹریکنگ …

Read More »

پاکستانی عوام اور حکومت فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے جبکہ اسرائیل اپنے ظلم و جبر کے ذریعے فلسطینیوں کے عزم و شجاعت میں کوئی خلل نہیں ڈال سکتا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے حوالے سے اسلام آباد میں …

Read More »

یوم القدس فلسطین کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داری یاد دلاتا ہے۔ مفتی گلزار نعیمی

مفتی گلزار احمد نعیمی

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتی گلزار احمد نعیمی کا کہنا ہے کہ عالمی یوم القدس فلسطین کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریوں کو یاد دلانے کا دن ہے۔ جس دن تمام مسلمان ممالک اور حکمرانوں کو اس ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم القدس …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 108 اموات، 4198 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے واری جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 108 افراد انتقال کر گئے، جس کے بعد کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد   18537 تک جاپہنچی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا …

Read More »

امریکی افواج کا انخلا

امریکی افواج

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ دو دہائیوں سے امریکہ کے لاکھوں فوجی اہلکار افغانستان سمیت مشرق وسطی کے دیگر ممالک میں تعینات ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نعرہ لگاکر افغانستان میں گزشتہ بیس برس سے بیٹھے نیٹو فوجیوں کی موجودگی کے باوجود وہاں دہشت گردانہ حملوں میں کوئی …

Read More »

تبدیلی عوام کو گالیاں دینے سے نہیں بلکہ خدمت کرنے سے آتی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تبدیلی عوام کو گالیاں دینے سے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنے سے آتی ہے۔ حکومتی افراد کو اپنے رویے میں تبدیلی لانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

این اے 249 کے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ قابل قبول ہوگا۔ سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ این اے 249 کراچی کے متعلق الیکشن کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ پیپلزپارٹی کو قابل قبول ہوگا جس کو چیلنچ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس …

Read More »

پی پی 84 خوشاب میں ووٹوں کی گنتی جاری، اب تک ن لیگی امیدوار کی برتری

انتخابات

خوشاب (پاک صحافت) پی پی 84 خوشاب میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی ہے۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق اب تک مسلم لیگ ن کے امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب …

Read More »