Tag Archives: پاکستان پیپلز پارٹی

کٹھپتلی کی زبان پر گالیاں، اترا ہوا چہرہ اور گیدڑ بھپکیاں ان کے جانے کی نشانی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی  مرکزی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوے کہا کہ کٹھپتلی کی زبان پر گالیاں، اترا ہوا چہرہ اور گیدڑ بھپکیاں ان کے جانے کی نشانی ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان خود …

Read More »

جب عوام نے عمران خان کو گھر جانے کا کہہ دیا ہے تو ہم ان کو کہاں سے اسپیس دیں؟ شیری رحمان

شیری رحمان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جب عوام نے عمران خان کو گھر جانے کا کہہ دیا ہے تو ہم ان کو کہاں سے اسپیس دیں؟ شیری رحمان کاکہنا ہے کہ ہم عمران خان کو اسپیس نہیں دیں گے۔ …

Read More »

عمران خان سوچ سے زیادہ نااہل ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک  صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف  کا کہنا ہے کہ عمران خان تو سوچ سے بھی زیادہ نااہل ہے۔ عمران خان نے پاکستان کے روپے کی قیمت ختم کر دی، بلاول نے ان کو تین سال تک مہلت دی، وہ کہتا ہے کہ …

Read More »

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی

پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی وکٹ گرادی۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے  پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق  ندیم افضل چن بلاول بھٹو کے …

Read More »

عمران خان کو جانا ہوگا کیونکہ اس نے عوام کے جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈالا، بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، اسکو جانا ہوگا کیونکہ اس نے عوام کے جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈالا، عوام اب اسکو بلکل برداشت نہیں کرسکتے۔

Read More »

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ ملکی سیاست میں گیم چینجر ہوگا، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ ملکی سیاست میں گیم چینجر ہوگا۔  راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہے جس میں لاکھوں لوگ موجود …

Read More »

عوامی پریشر کی بدولت پہلے دن ہی پیٹرول سستا کردیا گیا، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عوامی پریشر کی بدولت پہلے دن ہی پیٹرول سستا کردیا گیا۔  سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے یہ بھی کہا کہ اسلام آباد تک بہت سے معجزے ہونگے۔ تفصیلات …

Read More »

سندھ کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے وفاقی حکومت کو  آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا۔ شیری رحمان کاکہنا ہے کہمہنگائی اور نااہلی پر پردا ڈالنے کے لئے وفاقی وزراء سندھ میں ناکام …

Read More »

آزاد کشمیر کی عوام مہنگائی، بے روزگاری اور حکمرانوں کے پیدا کردہ بحرانوں سے تنگ آگئے ہیں، فریال تالپور

فریال تالپور

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کا کہنا ہے کہ  آزاد کشمیر کی عوام مہنگائی، بے روزگاری اور حکمرانوں کے پیدا کردہ بحرانوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 8 مارچ کو اسلام آباد پہنچنے والے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے …

Read More »