اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) بل زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران پی ایم ڈی …
Read More »