Tag Archives: پارلیمنٹ

صدر کے بل پر دستخط سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوگئی۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس بل پر دستخط کرنے سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمداللّٰہ نے دینی مدارس بل پر صدر کے دستخط پر ردعمل دیا اور کہا کہ بل پر دستخط سے …

Read More »

دینی مدارس کو وزارتِ تعلیم کے بجائے وزارتِ صنعت و پیداوار میں بھی رجسٹریشن کا اختیار مل گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) دینی مدارس کو وزارتِ تعلیم کے بجائے وزارتِ صنعت و پیداوار میں بھی رجسٹریشن کا اختیار مل گیا۔ صدرِ مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق پارلیمان سے منظور سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل …

Read More »

کارٹون پرنٹ کے ساتھ چنڈیلی؛ انہوں نے امریکہ کے انسانی حقوق کے دعووں کو چیلنج کیا

ہومن

پاک صحافت چینی انگریزی زبان کے اخبار “چائنا ڈیلی” نے بدھ کے روز انسانی حقوق اور غزہ کے موضوع پر ایک کارٹون شائع کیا۔ انہوں نے امریکہ کے انسانی حقوق کے دعووں کو چیلنج کیا۔ پاک صحافت کے مطابق؛ یہ بڑا چینی اخبار؛ ایک کارٹون شائع کرکے اس نے انسانی …

Read More »

سیاسی جماعتوں کے مذاکرات سے معاملات بہتر ہوتے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے آپس میں بیٹھنے سے معاملات بہتر ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ہمیشہ صلح جوئی کی بات کرتے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی کا ڈائیلاگ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں ملکی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وزیر …

Read More »

حقیقت یہی پارلیمنٹ کے پلے کچھ نہیں ہے۔ میاں جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حقیقت یہی ہے پارلیمنٹ کے پلے کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ پر کسی حد تک اداروں کا دباؤ رہا، آج کی پارلیمنٹ عالمی اداروں کا دباؤ بھی لے رہی …

Read More »

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو دن 11 بجے بلانے کی ایڈوائس بھیجی ہے، مشترکہ اجلاس میں دینی مدارس کی رجسٹریشن سمیت …

Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال ہو گئے، مذاکرات کے لیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی۔ تحریک انصاف …

Read More »

یوکرین نے خواتین کو فوج میں بلانے کے منصوبے کا اعلان کر دیا

خواتین فوج

پاک صحافت یوکرین میں افواج کی کمی اور اس ملک کے مشرقی محاذوں میں روس کی نمایاں پیش رفت کے دوران یوکرین کی پارلیمنٹ نے خواتین کو فوج میں بلانے کے لیے پہلے اقدامات کا اعلان کیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، یوکرین کے رکن پارلیمنٹ دیمیٹرو راسمکوف نے …

Read More »

آئین کا آرٹیکل (6) 239 پارلیمنٹ کو آئینی ترمیم کا لامحدود اختیار دیتا۔ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل (6) 239 پارلیمنٹ کو آئینی ترمیم کا لامحدود اختیار دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے جسٹس منصور علی شاہ کے چیف جسٹس پاکستان کو لکھے گئے خط کے حوالے سے ‘ایکس’ پر اپنے بیان …

Read More »