Tag Archives: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی کاروباری شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی …

Read More »

یوتھ ہی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائے گی، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں یوتھ ہی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر کراچی کے باغ ابن قاسم میں جشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی کی صورتحال پر غور کے لئے سعودی عرب کانفرنس کی میزبانی کرے گا جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو ریاض پہنچیں …

Read More »

دفتر سے خفیہ معلومات کا لیک ہونا؛ نیتن یاہو کا نیا اسکینڈل

نیتن یاہو

(پاک صحافت) اسرائیل کے سیکیورٹی ذرائع نے اس حکومت کے وزیراعظم کے دفتر سے خفیہ معلومات کے افشاء ہونے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی پولیس اور اس حکومت کی شن بیٹ انٹیلی جنس اور داخلی سلامتی کے ادارے نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن …

Read More »

صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس حکومت کا اہم اقدام ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحافیوں کو مختلف خطرات، مصیبتوں اور صعوبتوں کو جھیلنا پڑتا ہے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ دنیا بھر میں صحافی دنیا کو باخبر رکھنے کے لیے …

Read More »

وزیراعظم کے دورہ قطر کا اعلامیہ جاری، اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری پراتفاق

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ قطر کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورہ قطر پر جاری مشترکہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں سرمایہ کاری اور تجارت پر …

Read More »

دوحہ، پاکستانی فن و ثقافت کی نمائش ’منظر‘ کا افتتاح

(پاک صحافت) دوحہ میں وزیر اعظم شہباز شریف اورشیخہ المیاسہ بنت حمد نے مشترکہ طور پر ’’منظر‘‘ کے عنوان سے پاکستانی فن اور ثقافتی نمائش کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم آفس کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی فن و ثقافت کی نمائش 3 ماہ تک جاری رہے گی۔ …

Read More »

وزیراعظم کا صدر مملکت کو فون، خیریت دریافت

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان صدر کے مطابق اس موقع پر صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد اسپتال میں صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کے لیے پلاستر کردیا ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی پی بی اے کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے نو منتخب چیئرمین میاں عامر محمود، سینئر وائس چیئرمین سلمان اقبال اور وائس چیئرمین میر ابراہیم رحمان کو مبارکباد دی۔ شہباز شریف …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا 4 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل، کل وطن واپس پہنچیں گے

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا 4 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل ہو گیا، وزیراعظم کل وطن واپس پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب کے بعد قطر پہنچے تھے، وزیراعظم نے دونوں ممالک کی اعلی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم نے …

Read More »