Tag Archives: وزیراعطم

معیشت کے استحکام کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کے استحکام کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کررہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ تمام شرائط وقت پر پوری ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »