Tag Archives: وادی سون

وادی سون کے جنگلات میں آتشزدگی، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی

(پاک صحافت) وادی سون کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے بعد آگ بجھانے کی کاوشیں جاری ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مریم نواز اور سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے آتشزدگی کے دوران شہید ہونے والے چوکیدار کو خراج عقیدت پیش …

Read More »