Tag Archives: نقصان

پی ٹی آئی قیادت کو شہباز گل کے بیان سے الگ ہونا چاہیے، پرویز الٰہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ شہباز گل کے بیان سے فائدہ نہیں نقصان ہوا ہے اور پی ٹی آئی قیادت کو ان کے بیان سے الگ ہونا چاہیے۔ شہباز گل سے متعلق پرویز الٰہی نے کہا کہ میں نے شہبازگل کو ڈانٹا کہ …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے بھرپور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے متعلقہ حکام کو بلوچستان میں خاص طور پر بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار، کوہلو، کیچ، …

Read More »

ظواہری کے قتل کے بعد امریکہ بوکھلا گیا

بن لادن

واشنگٹن {پاک صحافت} القاعدہ کے سربراہ الظواہری کے قتل کے بعد امریکہ اب اس کے نتائج سے پریشان ہے۔ امریکہ کو اب خدشہ ہے کہ الظواہری کے قتل سے اس کے شہریوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں اس …

Read More »

وزیرِاعظم کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی ہوگیا ہے، آج انہوں نے ان علاقوں کا خصوصی دورہ کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے سیلاب سے …

Read More »

سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم بلوچستان روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے بلوچستان روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف جھل …

Read More »

صہیونی کمانڈروں کی اگلی جنگ میں اسرائیل کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی دھمکی، اسرائیلی اخبار

اسرائیلی کماندرز

پاک صحافت اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صہیونی کمانڈروں کا خیال ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی اگلی جنگ میں تباہی کا شدید خطرہ ہے۔ اسرائیل ہیوم میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی سینئر اسرائیلی فوجی کمانڈروں کا کہنا ہے کہ حزب اللہ …

Read More »

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان کا تعین کرنے کیلئے کمیٹی قائم

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں حالیہ ہونے والے شدید بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تعین کرنے کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حالیہ بارشوں اورسیلاب سے متعلق اجلاس ہوا جس میں بارشوں …

Read More »

الجزائر کے وزیر خارجہ: شام کی عدم موجودگی سے عرب لیگ کو نقصان پہنچے گا

شام

پاک صحافت الجزائر کے وزیر خارجہ نے کہا: عرب لیگ میں شام کی عدم شرکت سے عرب ممالک کی مشترکہ کوششوں اور اقدامات کو نقصان پہنچتا ہے۔ شام کے الاخباریہ چینل سے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، رامتن لامارح نے پیر کے روز اپنے شامی ہم منصب …

Read More »

واشنگٹن پوسٹ: بن سلمان سے بائیڈن کی ملاقات امریکہ کی اخلاقی اتھارٹی کو تباہ کر دے گی

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} واشنگٹن پوسٹ نے بائیڈن کے مشرق وسطیٰ کے حالیہ دورے پر تنقید کرتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات کو امریکہ کی اخلاقی اتھارٹی کے خاتمے کا سبب قرار دیا۔ واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر فریڈ ریان نے بائیڈن کے مشرق وسطیٰ کے حالیہ دورے پر تنقید …

Read More »