Tag Archives: معیشت

سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کوئی بھی ملک میں سرمایہ کاری کے لیے تیار نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کوئی بھی ملک میں سرمایہ کاری کے لیے تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز …

Read More »

عمران خان کی نااہلی واضح نظر آ رہی ہے، طلاول چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی واضح نظر آ رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان دھمکیاں دے کر صرف اپنے ذاتی کیسز پر …

Read More »

اسمبلیاں توڑنا ملک اور معیشت کیلئے نقصان دہ ہوگا، پرویز الہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ  اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر کے عمران خان کو دے چکا ہوں مگر اسمبلیاں توڑنا ملک اور معیشت کیلئے نقصان دہ ہوگا۔اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ وفاقی اور صوبائی دونوں …

Read More »

وزیراعظم کی چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ آمد، سیاسی صورتحال پر گفتگو

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربرچوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور انہیں گلدستہ بھی …

Read More »

عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے۔ الیکشن ہو بھی جائیں تب بھی عمران خان کی فسادی سوچ تبدیل نہیں ہو …

Read More »

تمام ادارے اسمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ کارروائیاں کریں۔ وزیر خزانہ کی ہدایت

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ تمام ادارے اسمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ کارروائیاں کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خزانہ اور ڈی جی ایف آئی …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدے ثبوت ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کررہا۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدے ثبوت ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ کچھ پراجیکٹس …

Read More »

پی ٹی آئی نے صرف الزام، گالی اور تقسیم کی سیاست کی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اب تک صرف الزام، گالی اور تقسیم کی سیاست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت …

Read More »

آصف زرداری کو ملک کی بہت زیادہ فکر ہے۔ چوہدری شجاعت

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کو ملک کی بہت زیادہ فکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو اس وقت …

Read More »