Tag Archives: معیشت

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے، وزیر خزانہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔ کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے ہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں اور زرمبادلہ …

Read More »

شرح سود میں 2.5 فیصد کی کمی خوش آئند ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی میں 2.5 فیصد کمی کی ہے اس سے ہمارا پالیسی ریٹ 15 فیصد پہ آگیا ہے جو کہ بڑی خوش آئند بات ہے اور انشاءاللہ معیشت مزید مستحکم ہوگی۔

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی کاروباری شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی …

Read More »

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضا مند ہو گیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قطر نے بھی پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا دورہ سعودی …

Read More »

وزیراعظم کے دورہ قطر کا اعلامیہ جاری، اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری پراتفاق

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ قطر کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورہ قطر پر جاری مشترکہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں سرمایہ کاری اور تجارت پر …

Read More »

سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے اتحادی حکومت کو مضبوط بنانا ہے، گورنر پنجاب

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے اتحادی حکومت کو مضبوط بنانا ہے۔ لاہور میں گورنر پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمدخان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا …

Read More »

پاکستان کو سیلاب کیلئے ملنے والی رقم قرضہ ہے جو واپس بھی کرنا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب کے لیے ملنے والی رقم قرضہ ہے جو واپس بھی کرنا ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی …

Read More »

قوم کو 26 ویں آئینی ترمیم کی کابینہ سے منظوری کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو 26 ویں آئینی ترمیم کی کابینہ سے منظوری کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور ملکی …

Read More »

کامیاب ایس سی او اجلاس سے پاکستان کی سفارتی پروفائل مزید مستحکم ہوئی۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے کامیاب انعقاد سے پاکستان کی سفارتی پروفائل بین الاقوامی سطح پر مزید مستحکم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد …

Read More »

آئینی ترمیم کے حوالے سے کافی حد تک اتفاق رائے ہوچکا ہے۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے کافی حد تک اتفاق رائے ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ آئینی بنچ بنانے پر اتفاق ہوا ہے بہت جلد اس پر قانون سازی ہوجائے …

Read More »