Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں نہ آئین ہے نہ انصاف ہے، مریم نواز

نائب صدر ن لیگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ  ہم جس ملک میں رہ رہے ہیں وہاں نہ کوئی آئین ہے اور نہ ہی انصاف ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم  بغیر تیاری …

Read More »

عمران خان کی آمریت اپنے آپ میں منفرد ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ عمران خان کی آمریت اپنے آپ میں منفرد ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پہلی حکومت ہے جو 24 گھنٹے انتشار پھیلانے کا سوچتی ہے، روشن مستقبل کے لیے اس …

Read More »

حکومت پی ڈی ایم کے ساتھ ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان  کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ساتھ ڈائیلاگ کے لئے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ بات لاہور پریس کلب میں صحافتی تنظیموں کی تقریب …

Read More »

پیپلزپارٹی اورن لیگ میں کوئی فرق نہیں،دونوں نے لوٹ مارکی، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ و احتساب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپوزیشن کی بڑی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دنوں جماعتوں میں کوئی فرق نہیں، دونوں نے ہی لوٹ مار کی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

مسلم لیگ (ن)کاسینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

مسلم لیگ (ن)کاسینٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) حزب اختلاف کی ایک اہم جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سینیٹ انتخابات میں حصہ لے گی اور اس کے بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کوئی آپشن “وضع” کیا جائے گا۔مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

اگر انا کا چہرہ ہوتا تو وہ عمران خان کاہوتا:مریم نواز

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے سوگواروں پر وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔وزیر اعظم عمران نے کہا تھا کہ کوئٹہ آنے کے لئے انہیں بلیک میل نہیں کیا جائے گا اور …

Read More »

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں: شاہد خاقان عباسی

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں

لندن (پاک صحافت)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں اس سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں دراڑ کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہیں اگر ایک جماعت اس …

Read More »

تحریک انصاف سانحہ مچھ پر سیاست کر رہی ہے: مریم نواز

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور(پاک صحافت)  مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سانحہ پر سیاست سے کام لے رہی ہے ، قومی سانحہ پر سیاست نہیں کی جاسکتی، سانحہ مچھ کے متاثرین حکومتی داد رسی کے منتظر ہیں، وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے شخص کو قوم کا …

Read More »

دہشتگردی کے واقعات حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں:شیخ جعفر خان مندوخیل

دہشتگردی کے واقعات حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں

کوئٹہ(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے مچھ واقعہ میں حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا  کہ حکومت صرف ٹینڈرز، ٹھیکوں میں مصروف ہے جبکہ عوام کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے  قیمتی انسانی …

Read More »

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا نواز شریف کو خط، والدہ کی وفات پر تسلیت پیش کی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا نواز شریف کو خط، والدہ کی وفات پر تسلیت پیش کی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو خط لکھ کر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا نے 11 دسمبر کو تعزیتی خط مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور …

Read More »