لاہور (پاک صحافت) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل، انسانی حقوق کے یواین کے اداروں اور عالمی تنظیموں کو …
Read More »گرین لائن منصوبہ، شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گرین لائن منصوبے کے افتتاح سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کوئی 1 منصوبہ دکھا دیں …
Read More »ن لیگی کارکنوں پر تشدد قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔ شہبازشریف
اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی رینجرز کی جانب سے احسن اقبال سمیت دیگر کارکنوں پر تشدد اور لاٹھی چارج قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے …
Read More »پی ٹی آئی کو اپنا نام تبدیل کر کے ”تحریک کرپشن “ اور ”تحریک چندہ پارٹی“ رکھ لینا چاہیے، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو کو اپنا نام تبدیل کر کے ”تحریک کرپشن “ اور ”تحریک چندہ پارٹی“ رکھ لینا چاہیے، کیوں کہ چندے اور زکوٰة کی برکتوں سے تحریک …
Read More »ان ہاوس تبدیلی کیلئے آصف زرداری کیجانب سے نوازشریف کو بڑی پیشکش
لاہور (پاک صحافت) پنجاب اور وفاق میں ان ہاوس تبدیلی کے لئے آصف زرداری نے نواز شریف کو بڑی پیشکش کردی ہے۔ دونوں جماعتیں وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی کا خاتمہ چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے ن لیگ …
Read More »حمزہ شہباز این اے 133 کو فتح کرنے کے بعد خانیوال ضمنی الیکشن میں جیت کیلئے پرعزم
لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز این اے 133 میں فتح حاصل کرنے کے بعد خانیوال کے ضمنی انتخاب کو بھی ن لیگ کے نام کرنے کے لئے پرعزم اور متحرک ہیں۔ پارٹی کارکنوں کو اہم ہدایات جاری۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں …
Read More »پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ عابد شیر علی
لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے تین سال میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم ہوچکے ہیں۔ تمام محکمے بدعنوانی کا گڑھ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے …
Read More »اوچھے ہتھکنڈوں سے ن لیگ کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ خانیوال میں لیگی رہنما کو نشانہ بنانے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے کسی صورت ن لیگ کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن …
Read More »پنجاب اور وفاق میں ان ہاوس تبدیلی کیلئے ایاز صادق کا بڑا اقدام
اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق نے پنجاب اور وفاق میں ان ہاوس تبدیلی کے لئے پی پی رہنماوں سے ملاقاتوں کے بعد اب نوازشریف سے ملاقات کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق، قائد نواز شریف سے لندن میں اہم …
Read More »آصف زرداری کیجانب سے ن لیگ کیخلاف انتہائی سخت اعلان
لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا ن لیگ کے خلاف انتہائی سخت اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر حلقے میں ن لیگ کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے …
Read More »