Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

بلوچستان سے ن لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) نوازشریف کے استقبال کیلیے بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے قافلے مینار پاکستان لاہور کیلئے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گروپوں کی شکل میں کوئٹہ سے لاہور بذریعہ خصوصی ٹرین روانگی کے لیے ریلوے اسٹیشن آمد جاری ہے۔ …

Read More »

مسلم لیگ ن کا کراچی سے لاہور تک ٹرین مارچ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی کے موقع پر  ن لیگی کارکنوں میں جوش و خروش نظر آ رہا ہے۔ کراچی سٹی اسٹیشن پر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جس نے ترانوں پر رقص کیا، کارکنان استقبال …

Read More »

پاکستان روانگی سے قبل نواز شریف کا دبئی میں آخری روز، اہم ملاقاتیں

نواز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا پاکستان روانگی سے قبل آج دبئی میں قیام کا آخری روز ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج دبئی میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکومت کی ایک …

Read More »

حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ حلقہ بندیوں سے پہلے کیسے آسکتی ہے۔ حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

‏ہم نہتے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیز مریم نواز نے کہا کہ ہم نہتے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انہیں یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ آپ کے سارے مسلمان بہن بھائی خصوصاً پاکستانی مصیبت کی اس گھڑی میں آپکے ساتھ …

Read More »

21 اکتوبر کو پاکستان نوازشریف کا ایک اور عروج دیکھے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے لاہور میں مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے …

Read More »

پاکستانی عوام میاں نوازشریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر پاکستانی عوام میاں نواز شریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کو ملک اور قوم نے بھگتا …

Read More »

نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

دبئی (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف آج ہی سعودی عرب سے دبئی پہنچ جائیں گے جس کے بعد ان کے پاکستان پہنچ …

Read More »

نوازشریف کو کوئی آؤٹ آف دی وے ریلیف نہیں ملا۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے نواز شریف کو کوئی آؤٹ آف دی وے ریلیف نہیں ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کےسینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پارٹی قائد کے استقبال کیلئے ملک بھر سے قافلے روانہ ہونا شروع ہوگئے۔ سیف الملوک کھوکھر

سیف الملوک کھوکھر

لاہور (پاک صحافت) سیف الملوک کھوکر کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد کے استقبال کے لئے ملک بھر سے قافلے مینار پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیف الملوک کھوکھر نے  مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان پر جلسہ کی تمام کمیٹیوں کے سربراہان اور …

Read More »