Tag Archives: مرد

پاکستانی عوام اخلاقی طور پر کرپٹ اور جھوٹے ہیں، مریم نفیس

ادکارہ مریم نفیس

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام اخلاقی طور پر کرپٹ اور جھوٹے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی فیشن میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ …

Read More »

رابی پیرزادہ کی نظر میں طلاق کی شرح بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟

رابی پیززادہ

(پاک صحافت) سابقہ پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے معاشرے میں طلاق …

Read More »

ہم ملکر صحت مند اور مستحکم پاکستان بناسکتے ہیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ایک صحت مند اور مستحکم پاکستان بناسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں صحت کے شعبے کی بہتری کےلیے اقدامات …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 مارچ سے 3 اپریل کے دوران مزید 6667 افغان باشندے وطن واپس چلے گئے۔ گزشتہ برس شروع کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سے اب تک …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 19 فروری سے 25 فروری تک مزید 5 ہزار 368 غیرقانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ وطن واپس جانے والے افغان شہریوں میں ایک ہزار 764 …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کر دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات 2024ء کے لیے الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں کل 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مردوں کے 25 ہزار 320 اور خواتین کے 23 ہزار 950 پولنگ …

Read More »

بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 150 افراد جاں بحق

بارش متاثرین

اسلام آباد (پاک صحافت) حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 150 افراد کی جان لے لی جبکہ حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں کل 233 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ …

Read More »

عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھ گئی، اداکارہ نازش جہانگیر

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نازش جہانگیر کا خیال ہے کہ عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھی ہے۔ نازش جہانگیر نے کہا کہ جن عورتوں کے لیے ہم عورت مارچ کرتے ہیں ان تک تو یہ پیغامات پہنچ ہی نہیں رہا وہ تو ابھی بھی …

Read More »

ڈانسنگ کوئن نورا فتحی نے مردوں سے محسوس ہونے والی خطرے کی علامات بتا دیں

کراچی (پاک صحافت) بالی وڈ کی ڈانسنگ کوئن نورا فتحی نے مردوں سے محسوس ہونے والی خطرے کی علامات بتا دیں۔یاد رہے کہ خطرے کی علامات کے ساتھ یہ بھی انکشاف کیا کہ بریک اپ کے بعد کوئی بھی مرد کس حد تک کسی لڑکی کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ …

Read More »

عورت کی اجازت کے بغیر مرد کچھ نہیں کرسکتا۔ عدنان صدیقی

عدنان صدیقی

(پاک صحافت) معروف اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ عورت کی اجازت کے بغیر مرد کچھ نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں کام کرنے کے تجربے کے حوالے سے کھُل …

Read More »