Tag Archives: مدینہ

حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ 9جولائی تک جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر حج

حج

ملتان (پاک صحافت) ڈائریکٹر حج کا کہنا ہے کہ حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ 9 جولائی تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر حج ریحان عباس نے کہا ہے کہ پہلی حج فلائٹ 159 مسافروں کو لے کر جدہ سے ملتان پہنچ گئی ہے، دوسری نجی حج پرواز کے ذریعے …

Read More »

پاکستانی حاجیوں کی واپسی کا شیڈول جاری

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی واپسی کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا، پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن کل سے 21 جولائی تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے بعد ازحج آپریشن کا آغاز 20 جون سے …

Read More »

وزیراعظم کی روضہ رسول اللہ پر حاضری، رات مدینہ میں گزاری

شہباز شریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز عشاء اور نوافل ادا کیے۔ وزیراعظم نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر حاضری دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے …

Read More »

نگراں وزیراعظم غیرملکی دورہ مکمل کرکے وطن پہنچ گئے

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم 12 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے وطن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 17 ستمبر کو اسلام آباد سے پیرس کے راستے امریکہ پہنچے، جہاں انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق …

Read More »

مدینہ میں صیہونی رپورٹر کی موجودگی پر سعودیوں کا ردعمل

صیہونی رپورٹر

پاک صحافت صہیونی نیٹ ورک نے سعودی عرب میں اسرائیلی صحافی کی موجودگی اور ان کی اپنے ملک میں موجودگی پر سعودیوں کے ردعمل کی اطلاع دی۔پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے چینل 13 نے سعودی عرب میں اپنے ایک صحافی کی موجودگی کا اعلان کیا اور …

Read More »

فارن فنڈڈ فتنے سے ملک میں کوئی بھی محفوظ نہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنے سے ملک میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف صحافیوں غریدہ …

Read More »

مسجد نبویﷺ کے تقدس کو پامال کرنے کی منصوبہ بندی پاکستان سے کی گئی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی کے تقدس کو پامال کرنے کی منصوبہ بندی پاکستان سے کی گئی اور کہا گیا کہ کل دیکھتے ہیں ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ اہم دورے پر برادر اسلامی ملک سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ جبکہ اس دورے میں ان کے ہمراہ اعلی سطحی وفد بھی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی تین روزہ دورے پر 13 رکنی وفد …

Read More »

سعودی عرب میں تعینات برطانوی سفارت کار نے اسلام قبول کر لیا، نماز کے حوالے سے دلچسپ ٹویٹ کیا

برٹش سفارت کار

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب میں تعینات برطانوی سفارت کار نے اسلام قبول کر لیا۔ انہوں نے یہ خبر ٹویٹ کرتے ہوئے مقدس شہر مدینہ سے اپنی تصویر بھی شیئر کی۔ جدہ میں تعینات برٹش کونسل جنرل نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام تبدیل کر کے سیف اشعر …

Read More »