Tag Archives: ماہانہ وظیفہ

پنجاب، چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں چیف منسٹرانٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ صوبائی وزیرِ اعلیٰ کا کہنا ہے کہ نوجوان قدم بڑھائیں ، روشن مستقبل ان کا منتظر ہے، حکومت نوجوانوں کو باوقار طریقے سے مالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کرنا …

Read More »