Tag Archives: لاہور

عمران خان کا گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ قمرزمان کائزہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائزہ نے کہا ہے کہ اب عمران خان کا گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ ہم حکومت کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ کرنے جارہے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت کی مکمل چھٹی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پریس …

Read More »

استعفی الیکشن کمیشن کو نہیں بلکہ وزیراعظم کو دینا چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ استعفی الیکشن کمیشن کو نہیں بلکہ وزیراعظم کو دینا چاہئے۔ حکومت نیب کی طرح الیکشن کمیشن کو بھی یرغمال اور اپنا غلام بنانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے …

Read More »

گرفتاری سے ڈرنے والی نہیں، حکومت کو گھر بھیج کردم لوں گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی بے بنیاد کیسز کا الزام لگاکر گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اب بھی گرفتاری سے ڈرنے والی نہیں اور نااہل حکومت کو گھر بھیج کر دم لوں گی۔ اس حوالے سے کوئی کمپرومائز …

Read More »

وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ

شہباز گل

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ ایک شخص نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل پر انڈوں سے حملہ کیا ہے جبکہ ان پر سیاہی بھی پھینکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل …

Read More »

مریم نواز نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن لانگ مارچ سمیت کسی بھی انتہائی اقدام کے لئے آمادہ و تیار ہے۔ نااہل حکومت ہمیں ڈرانے اور دھمکانے سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

نیب چیئرمین ہمیں ڈرانے اور دھمکانے سے باز آجائیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب چیئرمین پی ٹی آئی حکومت کو بچانے کیلئے ہمیں ڈرانے اور دھمکانے سے باز آجائیں۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے حکومت مخالف تحریک کو کسی بھی صورت کمزور نہیں کیا جاسکتا ہے۔ …

Read More »

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

امتحانات

لاہور (پاک صحافت) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، بورڈ کی جانب سے جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 12 جون سے شروع ہوں گے، جب کہ نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کیا جائے …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹریٹ میں تعینات سیکرٹریز کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے اور عوامی مسائل کو فوری حل کرنے کے لئے مؤثر اقدامات اٹھانے کی تاکید کی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران صاحب عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں:مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں اور مزید رسوائی اپنے مقدر میں نا لکھوائیں۔ تفصیلات کے مطابق  مریم اورنگزیب نے ایک بیان …

Read More »

پاک نیوی نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے:محمد سرور

پاک نیوی نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے

لاہور(پاک صحافت) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاک نیوی نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے پاکستان نیوی خطے میں ایک مضبوط بحری قوت کے طور پر پہچانی جاتی ہے جو انتہائی فرض شناس ادارہ ہے یہ وطن کے …

Read More »