Tag Archives: لاہور

پنجاب حکومت کا 12 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

مجتبی شجاع الرحمن

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ 11 جون کو آرہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 12 جون کو ٹیکس فری بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر خزانہ کہتے …

Read More »

پنجاب میں معذور افراد کے ماہانہ وظائف میں اضافہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے چیف منسٹر ہمت کارڈ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ 30 ہزار اسپیشل افراد کو 3 سال تک ماہانہ ساڑھے 7 ہزار روپے وظیفہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نےخصوصی اجلاس میں چیف منسٹر ہمت کارڈ پراجیکٹ کا جائزہ لیا، وزیراعلی مریم نواز نے …

Read More »

سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ

سرگودھا

لاہور (پاک صحافت) سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سرگودھا …

Read More »

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، صوبائی وزیر شافع حسین بھی موجود تھے۔ چوہدری شجاعت حسین نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر کا منصب …

Read More »

عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان یہ کہتے ہیں کہ متنازع …

Read More »

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے ڈویلپمنٹ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ …

Read More »

آج والدین کی بے لوث محبت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج والدین کی بے لوث محبت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے والدین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج والدین کی بے لوث محبت …

Read More »

ایک پارٹی کو ہر حال میں ریلیف ملنا میرٹ ہے؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ کیا ایک پارٹی کو ہر حال میں ریلیف ملنا میرٹ ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ ان کا مطالبہ ہے فیصلے میرٹ پر ہونے چاہئیں، کیا ایک جماعت …

Read More »

پنجاب میں خسرہ وباء کے پھیلاؤ کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت

عمران نذیر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب صوبے میں خسرہ کے پھیلاؤ کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے صحت کے حوالے بہتر اقدامات نہیں کیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر صحت عمران نذیر کا خواجہ سلمان رفیق کے ہمراہ پنجاب میں خسرہ کے پھیلاؤ کے حوالے …

Read More »

ملک میں انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سیمینار سے خطاب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدم برداشت کا کلچر بہت تکلیف دہ ہے، معاشرتی …

Read More »